چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوفناک آتشزدگی، پانچ کمروں پر مشتمل گھر اور سا مان جل کر خاکستر

مٹہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بر شور میں خوفناک آتشزدگی میں پانچ کمروں پر مشتمل گھر اور سا مان جل کر خاکستر ہوگیا۔ فضل ربی کے گھر کے ایک کمرہ میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس نے باقی کمروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں کمروں میں موجود تمام سامان خاکستر ہوگیا۔ گھر کے مالک کے مطابق آگ لگنے سے 15لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے

Related posts

”ڈبل شاہ“ کی انکوائری کے لئے نیب ٹیم سوات روانہ

Ba Khabar Swat

پیر کو سوات کی سات تحصیل ہیڈ کواٹرزمیں دھمال ڈالیں گے، ضیا ناصر

Ba Khabar Swat

رمضان میں بجلی کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment