چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں واقع ہوٹل کے کمرہ میں ایک شخص پر اسرار طورپر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق ہوٹل کے کمرہ نمبر 5میں نیک زادہ سکنہ توتانو بانڈئی تحصیل کبل مردہ حالت میں پایا گیا، جسے پوسٹ مارٹم کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کردیا گیا۔اس سلسلہ میں پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے

Related posts

ریسکیو 1122 نے سرکاری و نجی اداروں میں ہزاروں افراد کو تربیت فراہم کی، ڈاکٹر خطیر

Ba Khabar Swat

یومِ شہدائے بابڑہ، اے این پی سوات کا تقریب کا اہتمام

Ba Khabar Swat

مہنگائی کی سونامی نے ہر پاکستانی کو پریشانی میں مبتلا کردیا، محمد امین

Ba Khabar Swat

Leave a Comment