چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وین حادثہ میں جاں بحق افراد سپرد خاک

کبل(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے جاں بحق دونوں افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔ گذشتہ رات مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی تھی ۔جس میں صاحبزادہ اور اجمیر جاں بحق ، خواتین اور بچوں سمیت چھے افراد زخمی ہوئے تھے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ جاں بحق افراد کو اتوار کے روز آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گی

Related posts

دریائے سوات میں پانی کا اخراج تیز، بڑے سیلاب کا خطرہ ٹل گیا

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک حادثے کے دوران 2 افراد شدید زخمی

Ba Khabar Swat

سوات میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment