مینگور (باخبر سوات ڈاٹ کام) باخبر سوات ڈاٹ کام کے سب ایڈیٹر اور نمل یونیورسٹی کے شعبۂ صحافت کے ہونہارطالب علم احسان علی خان کو خیبر پختونخواہ حکومت کی سکالرشپ’’ ستوری دَپختونخوا‘‘کے لئے منتخب کردیا گیا۔ احسان علی خان نے سوات بورڈ کی زیرِ سایہ ایف اے؍ ایف ایس سی کے امتحانات میں ضلع بھر کے سرکاری کالجز میں آرٹس گروپ کے ٹاپ ٹوئنٹی پوزیشن ہولڈرز میں جگہ بنائی تھی
previous post
