چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، جمعرات کو بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری، تعداد دو لاکھ سے متجاوز

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں جمعرات کو بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ انتظامیہ کے مطابق عید کے پہلے روز سے اب تک دو لاکھ سے زائد سیاح سوات میں داخل ہوئے۔ ملم جبہ اور بحرین کالام روڈ پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے ان سڑکوں پر کئی کلومیٹرز تک گاڑیوں کی قطاریں لگی رہیں۔ ملم جبہ، کالام اور دیگر سیاحتی علاقوں میں سیاحوں نے راستوں میں کیمپ لگائے اور بنگڑے ڈالتے رہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ،تندور والے پریشانی میں مبتلا

Ba Khabar Swat

Ban On Rickshaws import From Other Districts,Say DC Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment