چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اہلِ بنجوٹ کا سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف دھرنا جاری

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ بنجوٹ کے لوگوں نے سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا دیا۔دوسرے روز کے دھرنے سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا ہے کہ گذشتہ کئی سالوں سے حکمران ہمارے ساتھ سڑک کی تعمیر کے وعدے کر رہے ہیں، لیکن ابھی تک بنجوٹ کی کھنڈر نما سڑک پر تعمیراتی کام شروع نہیں کیا جاسکا ہے جس کی وجہ سے ہمیں آمد رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہمار احتجاجی دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا

Related posts

مینگورہ، نوسرباز گروہ سرگرم، بینک کے اندر ایک شخص کو لوٹ لیا

Ba Khabar Swat

سوات، ڈینگی کے تابڑ توڑ حملے جاری،مزید افرادمتاثر

Ba Khabar Swat

عدالت نے بدنامِ زمانہ درندہ صفت اورنگزیب رنگے کو 23 سال قید کی سزا سنا دی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment