(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ چارباغ میں بھی ’’دیوارِ مہربانی ‘‘ قائم کردی گئی۔ علاقہ کے لوگوں نے دل کھول کر اپنے غریب اور مستحق افراد کے لئے گرم ملبوسات دیوار مہربانی پر لٹکادئے۔ دیوارِ مہربانی میں اہلِ علاقہ روازنہ کی بنیاد پر سیکڑوں کی تعداد میں گرم کپڑے اور دیگر ملبوسات لاتے ہیں جہاں سے مستحق افراد اپنی ضرورت کے مطابق اشیا اٹھا کر لے جاتے ہیں
previous post
next post
