چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Uncategorized @ur

سوات، ’’پل صراط چیک پوسٹ‘‘ ختم کر دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام )سوات میں ’’پل صراط‘‘ کے نام سے پہچان بنانے والی شریف آباد چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا۔ تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں فوجی یونٹ میں خود کش حملہ کے بعد شریف آباد چیک پوسٹ پر سخت ترین چیکنگ کی جاتی تھی اور لوگ کئی گھنٹوں تک اس چیک پوسٹ پر کھڑے رہتے تھے جس کی وجہ سے لوگوں نے شریف آباد چیک پوسٹ کا نام ’’پلِ صراط چوک پوسٹ ‘‘ رکھ دیا تھا۔ گذشتہ رات سیکورٹی فورسز نے شریف آباد چیک پوسٹ کو ختم کردیا اور یونٹ کو بھی وہاں سے منتقل کردیا۔

Related posts

سوات، موسمِ سرما میں بھی ڈینگی کے وار جاری، مزید چار افراد شکار

Ba Khabar Swat

Nawaikalay, cosmetics factory ky mazdoor ky hathon manager qatal

Ba Khabar Swat

بریکوٹ، بیوی کو منا کر بعد میں قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment