چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

لیکوال ٹولنہ کے زیر اہتمام مینگورہ میں فری بک سٹال کا اہتمام

(باخبر سوات ڈاٹ کام) لیکوال ٹولنہ کے زیر اہتمام مینگورہ شہر میں فری بک سٹال، گذشتہ روز لیکوال کے زیر اہتمام مینگورہ شہر کے نشاط چوک میں پشتو کی کتابوں کا سٹال لگایا گیا جس میں500 کے قریب شعر و ادب اور نثر کی کتابیں رکھی گئی تھیں۔ فری بک سٹال میں لوگوں کو مفت کتابیں دی گئیں۔ ٹولنہ کے آرگنائزر زنے کہا کہ ہمارا مقصد مادری زبان پشتو کا فروغ ہے۔ اس حوالے سے ہم سوشل میڈیا پر پشتو کے فروغ کے لیے ’’د پختو لیک لوست تحریک‘‘ کے نام سے ایک تحریک چلارہے ہیں

Related posts

مولانا قاری شبیر احمد 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

ڈی پی سوات کا پولیس اہلکاروں کے مشقوں کا دورہ

Ba Khabar Swat

Opponents Attack and Destroy Our Crops, Says Bakht Rawan

Ba Khabar Swat

Leave a Comment