چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈی پی سوات کا پولیس اہلکاروں کے مشقوں کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی پی او سوات واحد محمود نے جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں جاری پولیس اہلکاروں کا بغیر اسلحہ مشقوں کا دورہ کیا ۔ ان مشقوں کا مقصد پولیس جوانوں کو منتشر مجموعوں کو منتشر کرنے کی تربیت دینا تھا ۔ ڈی پی او نے مشقوں کا معائنہ کیا اور اس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس فورس ریاستی طاقت کی علامت ہے ۔ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا پولیس کا فرض ہے۔

Related posts

سوات کو ایک بار پھر منی لاڑکانہ ثابت کریں گے،شہزادہ شہر یار امیر زیب

Ba Khabar Swat

مٹلتان، سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

Ba Khabar Swat

مہنگائی، تیل اور گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، بڑی گاڑیوں کی خرید و فروخت میں کمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment