چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدوشریف، کچہری چوک میں ’’کتاب زائے‘‘ کا افتتاح

(باخبر سوات ڈاٹ کام )سیدو شریف کے کچہری چوک میں ’’کتاب زائے‘‘ کا افتتاح کردیا گیا جہاں سے طالب علم مفت کتابیں حاصل کرسکیں گے۔ ڈیڈک کے چیئرمین وایم پی اے فضل حکیم نے مقامی نوجوانوں کی تنظیم کی طرف سے لگائے گئے کتاب زائے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کتاب زائے کے سربراہ غوث علی خان نے کہا کہ’’کتاب زائے ‘‘میں نصابی اور غیر نصابی کتب کو رکھا جائے گا۔ تمام طلبہ اس سے اپنی ضروت کے مطابق کتب حاصل کرسکتے ہیں۔

Related posts

سوات قومی جرگہ کی ورکنگ کمیٹی کاتوسیعی اجلاس

Ba Khabar Swat

محکمہئ تعلیم تحصیل بابو زئی تیسری بار بیسٹ ایوارڈ کا اعزاز پاگیا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment