چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گنبد میرہ، نوجوان 17دن سے لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علا قہ گنبدمیرہ کے ر ہا ئشی ا مین الحق عر ف خان و لد عبد المتین گذشتہ17د ن سے لا پتا ہے جس کا د ما غی تو ا زن در ست نہیں ہے۔ اس کے گھر وا لے ا نتہا ئی پر یشا ن ہیں اگر اس کے با ر ے میں کسی کو معلو ما ت ہوں، تو اس نمبر32 034183564پر رابطہ کر یں

Related posts

31 ویں آئینی ترمیم، ملاکنڈ ڈویژن میں قائم ’’شرعی نظامِ عدل ریگولیشن ‘‘ ختم

Ba Khabar Swat

گداگری کی بیخ کنی اور نشہ سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے خصوصی دستہ تشکیل

Ba Khabar Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، شراب کی فیکٹری پر چھاپا، ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment