چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایم ایم اے بحالی سے مذہبی ووٹ تقسیم ہونے سے بچ جائے گا، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ ایم ایم اے کی مکمل بحالی سے پاکستانی سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ گالم گلوچ اورغیر سنجیدہ سیاست کی بجائے مہذب سیاست شروع ہوجائے گی۔ان خیالات کااظہا رانہوں نے ادارہ الخدمت الاسلامیہ مینگورہ میں سیدو شریف کے کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے کی بحالی سے مذہبی ووٹ تقسیم ہونے سے بچ جائے گا۔ ایم ایم اے کی بحالی سے شکست خوردہ قوتیں پریشانی کاشکا ر ہوئی ہیں۔ آنے والے الیکشن میں ایم ایم اے کلین سویپ کرے گی

Related posts

دکوڑک، پل کی تعمیر سے بدترین ٹریفک جام رہا

Ba Khabar Swat

آئی ویلفیئر ہسپتال میں نابینا افراد کو مفت آنکھیں فراہم

Ba Khabar Swat

چکدرہ تا مینگورہ روڈ پر تعمیراتی کام 31 اکتوبر کو مکمل کیا جائے گا، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment