سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہوگیا ۔ اتوار کی دوپہر مینگورہ شہر سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام سے پیر کی صبح تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ امکان ہے کہ آج پیر اور کل بدھ کو بھی سوات کے بعض علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہے
