چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

راولپنڈی کی یونیورسٹی میں قتل ہونے والے کامران خان مٹہ میں سپرد خاک

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) راولپنڈی کی بارانی یونیورسٹی میں گذشتہ روز قتل کئے جانے والے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر کامران خان کو آبائی قبرستان اشاڑے تحصیل مٹہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ گذشتہ روز بارانی یونیورسٹی میں پی ایس ایف کے صدر کامران خان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا تھا ۔ نماز جنازہ کے بعد اہل علاقہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ طالب العلم کامران خان کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے

Related posts

ایس او پیز پر عمل نہ کرنا سخت ترین لاک ڈاؤن کو دعوت دینا ہے، ڈی سی سوات

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کالام کوکنیل، گرلز پرائمری سکول کی بندش کے خلاف اہلِ علاقہ سراپا احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment