چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ننھے طالب علم پر تشدد کی پاداش میں نجی سکول کا استاد گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ملم جبہ میں نجی سکول کے دوسری جماعت کے 8سالہ طالب علم پر سکول کے استاد کے شدید تشدد کے بعد استاد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔ الفلاح پبلک سکول کے استاد شبیر احمد نے دوسری جماعت کے معصوم طالب علم سید باچہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ ملم جبہ فضل رحیم کے مطابق سکول استاد کے خلاف ایف آئی آر علت نمبر 137 درج کی گئی ہے جس میں ملزم کے خلاف دفعات 34,37چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ 2010ء درج کرا کر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے

Related posts

پولیس سٹیشن بحرین، نئی عمارت کا افتتاح ہوگیا

Ba Khabar Swat

ہسپتالوں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں ،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

Ba Khabar Swat

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی جنگلات کی کٹائی اور سمگلرز کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز

Ba Khabar Swat

Leave a Comment