چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سنٹرل ہسپتال،بحریہ دسترخوان پر روزانہ پانچ ہزار لوگ کھانا کھائیں گے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحریہ ٹاؤن کے مالک اور سوشل ایکٹویسٹ ملک ریاض نے سوات کے عوام کے لئے بحریہ دستر خوان کے نام سے سنٹرل ہسپتال سید وشریف میں دسترخوان لگادیاہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر پانچ ہزار بندوں کو مفت خوراک دی جائے گی۔ ان لوگوں میں ہسپتال کے مریض ان کے ساتھ آئے ہوئے لواحقین اور دیگر ایسے لوگ جو دو وقت کی روٹی بمشکل کھاتے ہیں، شامل ہوں گے۔دسترخوان کا باقاعدہ افتتاح ہسپتال کے ملازم کے ہاتھوں کیا گیا۔ اس موقع پر ایم پی اے فضل حکیم خان، ضلع ناظم محمد علی شاہ، چیف ایگزیکٹیو اور پرنسپل سیدو میڈیکل کالج ڈاکٹر تاج محمد خان اور بریگیڈئیر (ر)طاہر بٹ نے شرکت کی ۔

Related posts

سوات، 15 تا 18 جنوری سہ روزہ پولیو مہم ہوگی

Ba Khabar Swat

سوات کے صحافیوں نے قیامِ امن میں نمایاں کردار اداکیا ہے، کامران خان بنگش

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی شانگلہ کیمپس، دو اکیڈمک بلاک اور ہاسٹل تعمیر کیے جائیں گے، شوکت یوسف زئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment