چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ٹرک اور ہائی ایس میں تصادم، 8افراد زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں ٹرک اور ہائی ایس میں تصادم کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ہائی ایس نمبر 6034این سی پی جسے ڈرائیور لیاقت علی سکنہ کبل چلا رہاتھا ، مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ہائیس میں سوار 8مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔زخمیوں میں مسماۃ ش زوجہ محمد زیب سکنہ ملاکنڈ ایجنسی ، جہانزیب ،جلند رسکنہ بلوگرام ،امجد حسین سکنہ کبل ،محمد رضا خان سکنہ پشاور ،عمر گل سکنہ ڈیڈور ،نسیم باچا سکنہ ملاکنڈ ایجنسی شامل ہیں

Related posts

بچہ گولی لگنے سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

تختہ بند،مسافر کوچ اور پک اَپ میں تصادم،11 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

کوٹنئی،بھائی کے ہاتھوں بندوق چل جانے سے بھائی قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment