چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نامزد نگران وزیر اعظم کے خاندان کی اپنی مادری زبان پشتو سے محبت ہے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) نامزد نگران وزیر اعظم ناصر الملک کے خاندان کی اپنی مادری زبان پشتو سے انتہائی محبت ہے۔ ناصر الملک کا گھر جس گلی میں ہے اس گلی کا نام ان کے والد کے نام پر ’’کامران خان لار‘‘ ہے۔ ناصر الملک کے دو بیٹے ہیں جن کے نام ایلم خان اور نمیر خان ہیں۔ ان کے چھوٹے بھائی کانام سنگین خان اور ان کے بھتیجوں کے نام شیر باز خان، سنگین خان اور خیبر خان ہیں۔نگران وزیر اعظم کی اہلیہ غیر ملکی ہیں اور ان کا تعلق ہانگ کانگ سے ہے ۔

Related posts

دریائے سوات میں پانی کا اخراج تیز، بڑے سیلاب کا خطرہ ٹل گیا

Ba Khabar Swat

مکان باغ، گیزر پھٹنے سے میاں بیوی اور بیٹی سمیت 5 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

اپنے وژن کے مطابق عوام کی حالتِ زندگی بہتر کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں، محمود خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment