سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور ان کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 22 سالہ شاہ زیب سکنہ چپریال موقع پر جاں بحق اور ان کا ساتھی امجد علی زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
previous post
