چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

فوگنگ سپرے موسمیاتی تبدیلی کے باعث مؤخر،آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ڈینگی سے بچاؤ کے لئے تحصیل چارباغ میں فوگنگ سپرے کرنے کا فیصلہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث مؤخر،پوری تحصیل میں گھر گھر آگاہی مہم چلائی جائے گی۔ 14سے زائد مقامات پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور صاف پانی میں ڈینگی مچھر افزائش روکنے کے لئے ٹینکی مکمل ڈھانپنے اور جگہ جگہ کھڑے پانی کو ختم کرنے میں عوام سے تعاون کی اپیل کی گئی۔ عوام کو صحت مند معاشرہ دینے میں ٹی ایم اے مکمل تعاون دے گا۔ ان خیالات کا اظہار تحصیل ناظم چارباغ نوید علی اور تحصیل میونسپل آفیسر شیرافضل بنگش نے ڈینگی روک تھام کے سلسلے میں کیے گئے اجلاس سے اپنے خطاب میں کیا۔

Related posts

کوزہ درشخیلہ، نوجوان دریامیں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

کبل کوزہ بانڈئی، نہر میں ڈوبنے والے بچے کو بچالیا گیا

Ba Khabar Swat

تیسرے روز بھی ہلکی بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment