چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ سمیت سوات میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ اور کل اتوار کو بھی سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جس کی وجہ سے تین سے چار روز تک سوات میں موسم خوشگوار رہے گا ۔

Related posts

رنگ محلہ میں 18سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض چل بسا، تعداد 414 ہوگئی

Ba Khabar Swat

تھیلی سیمیامیں مبتلا بچوں کو خون دینے کے لئے عوام کا جوش و خروش دیدنی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment