چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں عید الفطر آج ہفتہ کو منائی جائیگی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں عید الفطر آج ہفتہ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائیگی۔ 1969سے پہلے ریاست سوات کے دور سے سوات کے لوگ ہر سال رمضان اور عید مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے ساتھ مرکز کے ساتھ مناتے ہیں اور امسال بھی سابق روایت کو برقرار رکھتے ہوئے عید الفطر آج منائی جائیگی ۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کبل، سالِ اول کا طالب علم تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات کے عوام نے عمران خان کو مسترد کر دیا، امیر مقام

Ba Khabar Swat

Leave a Comment