سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ منگل کے بعد بدھ کی سہ پہر بھی مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ بالائی علاقوں میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا اور مہو ڈنڈ سمیت انتہائی بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے
previous post
