چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ پختونخواہ اپنے عہدہ سے مستعفی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختون خواہ کے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمد رحیم شاہ نے اپنے عہدہ سے استعفا دے دیا ۔ محمد رحیم شاہ نے اپنا استعفا خیبر پختون خواہ کے سیکرٹری لاکو بھجوا دیا جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے عہدہ سے استعفا دے رہے ہیں

Related posts

سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.8 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

صحت وصفائی کی مزید بہتری ہماری اوّلین ترجیح ہے، ڈی سی سوات

Ba Khabar Swat

سوات، ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

Leave a Comment