چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سابق صوبائی وزیر محمود خان کا حلقہ این اے 2سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے ڈویژنل صدر اور سابق صوبائی وزیر محمود خان نے حلقہ این اے 2سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس ضمن میں پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا گیا ہے جس کے بعد یہ ٹکٹ بھی نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرکے علاقے سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور سابق ایم پی اے ڈاکٹر حیدرعلی کو دینے کا امکان ہے ۔پی ٹی آئی کے بانی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ اگر یہ ٹکٹ بھی نظریاتی کارکن کو نہ ملا تو یہ ناانصافی کی انتہا ہوگی جس کے بعد پارٹی کے نظریاتی کارکن اپنا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوں گے

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات میں بھی باچاخان اور ولی خان کی برسی منائی گئی

Ba Khabar Swat

بجلی بلوں میں ریلیف نہ ملنا ہمارے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment