چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت، جی ٹی روڈ پر کام شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نگران وزیر اعظم جسٹس ( ر) ناصر الملک کی خصوصی ہدایت پر این ایچ اے نے جی ٹی روڈ پر کام شروع کردیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نگرانی کریں گے۔ نگران وزیر اعظم جسٹس ( ر) ناصر الملک نے این ایچ اے حکام سے ملاقات کے دوران خصوصی ہدایت کی کہ این ایچ اے سوات جی ٹی روڈ پر فوری کام شروع کریں۔ این ایچ نے نگران وزیر اعظم جسٹس ناصر الملک کی ہدایت پر جی ٹی روڈ پر کام شروع کردیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کو کام کی نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔

Related posts

ملم جبہ،میجک ماؤنٹین میں شجرکاری مہم کا آغاز

Ba Khabar Swat

سراج الحق آج سوات میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے

Ba Khabar Swat

Men on Bike Snatches Man’s Cellphone In Mingora, Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment