چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، سیکڑوں افراد نے محمد امین ، مولانا حجت اللہ کی حمایت کا اعلان کردیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ یوسف آباد ، نویکلے ، شہید آباد اور شاہدرہ میں سیکڑوں افراد نے سابق ایم پی اے محمدامین اور مولانا حجت اللہ کی حمایت کا اعلان کردیا ۔منعقدہ تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ مجلس عمل پی کے 5کے امیدوار سابق ایم پی اے محمدامین اور متحدہ علماء سوات کے امیدوار برائے این اے 3مولانا حجت اللہ نے کہا ہے کہ’’ کاغذی شیر‘‘ نے قوم کو باربار دھوکا اور’’ تیر ‘‘نے غریب عوام کے دلوں کو زخمی کردیا ہے ۔درباروں پر سجدہ ریز جعلی لیڈر نے جھوٹ اور فریب کے ذریعے نوجوانوں کے جذبات کو مجروح کیا ۔ ایم ایم اے قوم کو تاریکیوں سے نکال دیگی ۔عوام25جولائی کو اپنا ووٹ ایماندار ،دینانت دار اور باصلاحیت امیدواروں کے حق میں استعمال کریں۔ ان شاء اللہ کامیابی کے بعدعوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں گے

Related posts

کرکٹ گراؤنڈ تماشائی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات، پولیس اہلکاروں کو روزہ لگ گیا، رکشہ ڈرائیور کی درگت بنا دی

Ba Khabar Swat

خواجہ صلاح الدین کو سپریم کورٹ کا لائسنس جاری کردیا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment