سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ اتروڑ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم سیدعمر ولد اورنگ زیب نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے گھر میں اپنی 22سالہ غیر شادی شدہ بہن مسماۃ (ر) پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی اور ملزم فرار ہوگیا ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔
previous post
