چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بارہ سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ گلونو شاہ میں بارہ سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ فواد ولد فرمان کرکٹ کھیلنے کے بعد کنویں سے پانی پینے کے لئے گیا، جہاں پاؤں پھسلنے سے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں ان کی لاش کنویں سے نکال دی گئی۔

Related posts

پہلاڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالہ، ورکنگ فوکس جمناسٹک اکیڈمی نے میدان مار لیا

Ba Khabar Swat

چارباغ اور خوازہ خیلہ کے مکینوں کا زمینوں پر سیکشن فور کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

مینگورہ شہر میں بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment