چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہم سوات کے حقوق کیلئے نکلے ہیں، شہزادہ شہریار امیر زیب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے این اے ۳ کے امیدوار شہزادہ میانگل شہریارامیرزیب اورپی کے ۵ کے امیدوار شہزادہ میانگل امیرزیب شہریارنے کہاہے کہ سیدوشریف کے عوام کے ساتھ برسوں پرانا رشتہ ہے۔ آج مجھے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ سیدوشریف کے عوام نے ہم کو سیاست سے بالاتر کامیاب بنانے کا فیصلہ کیا ۔سیدوشریف کے مسائل ختم کرنا اولین ترجیح ہوگی ۔ہم سوات کے حقوق کیلئے نکلے ہیں، جسے مزید غصب نہیں ہونے دینگے۔سیاسی اداکاروں کے پاس کوئی منشور نہیں۔ بس ان کا مقصد اقتدار تک پہنچنا ہے تاکہ ٹھیکوں اور کمیشنوں میں مال کمایا جاسکے۔ سوشل میڈیا کی ترقی و تبدیلی تک محدود ذرا ہسپتالوں کا رخ کریں، وہاں کسی قسم کی سہولیات نہیں ہیں۔

Related posts

محمد ساجد کا ایم فل کے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا

Ba Khabar Swat

پولیس کی کارروائی،دو کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

ایس پی ایس کی رسہ کشی ٹیم نے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment