چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ٹرانسفار خراب، اہلِ علاقہ بپھر گئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں کئی دونوں سے ٹرانس فارمر کی خرابی کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کالام شاہراہ کو کئی گھنٹوں تک ٹریفک کے لئے بند رکھا۔ ٹرانسفارمر کی خرابی اور بجلی نہ ہونے سے پریشان اہلِ علاقہ نے سڑکوں پر نکل کر کالام روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا جو کئی گھنٹوں تک بند رہی۔ مظاہرین نے ہسپتال چوک میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ بعد میں مقامی انتظامیہ اور پیسکو حکام کی جانب سے ٹرانس فارمر جلد ٹھیک کرنے کی یقین دہانی پر مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا اور سڑک کو ٹریفک کے لئے بھی کھول دیا ۔

Related posts

بنڑ، بارشوں کی وجہ سے کچا طویلہ گرنے سے تین مویشی ہلاک

Ba Khabar Swat

سیدوشریف، آگ کی چنگاری سے رکشہ زد میں آکر جل گیا

Ba Khabar Swat

سورن سنگھ قتل کیس کے ملزمان بری ، پولیس تفتیش پر سوالات اٹھ گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment