چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خصوصی اور معذور افراد کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے خصوصی اور معذور افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے جمع ہوکر احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ عمران خان اپنے ایجنڈے میں معذور اور خصوصی افراد کو شامل کرکے ان کے لیے ماہانا وظیفہ، نوکریوں میں کوٹا، مفت تعلیم، صحت کارڈ اور مفت نادرا کارڈ دینا شامل کر دیں۔ کیونکہ معذور اور خصوصی افراد بھی پاکستانی ہیں اور یہ ان کا حق ہے ۔

Related posts

سوات، آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

Ba Khabar Swat

مینگورہ، نامعلوم مسلح افراد نے دن دہاڑے تاجر کو اِغواکرلیا

Ba Khabar Swat

کیمسٹوں کے خلاف مریض، لواحقین و بلدیاتی نمائندوں کا دمادم مست قلندر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment