چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سلیم الرحمان کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جائے، فضل رحمان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے رہنما فضل الرحمان نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ سوات کے ایم این اے سلیم الرحمان کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سلیم الرحمان نے2013ء میں ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام اور2018ء میں ن لیگ کے مرکزی صدر شہباز شریف کو شکست دی ہے۔ اس لئے ان کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جائے ۔

Related posts

سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں 7 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

اندھی گولی والا ڈراما فلاپ، ڈراما رچانے والا خود قاتل نکلا

Ba Khabar Swat

کوزہ بانڈئی، نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment