سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کی صبح مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں مو سلادھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔