چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بدھ کے روز صبح تا شام بجلی بند رہنے سے کاروبارِ زندگی معطل

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تھانہ گرِڈ سٹیشن کو سوات اور شانگلہ سے ملانے کے لئے بدھ کو سوات میں صبح سے شام تک بجلی بند رہی، جس کی وجہ سے کاروبارِ زندگی معطل رہا۔ دن بھر بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ضلع بھر میں پانی کی سپلائی نہ ہو سکی۔بیشتر کارخانے اور بجلی سے چلنے والے کاروبار بند رہے، جس کی وجہ سے پیسکو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

وزیر اعظم کے گرین اینڈ کلین پاکستان کے وژن کو عملی جامہ پہنائیں گے، ڈاکٹر نرگس آرا

Ba Khabar Swat

وادئی کالام میں سپورٹس گالا کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment