چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گل کدہ فیڈر پر کام کا باقاعدہ آغاز، سلیم اور گران نے سنگ بنیاد رکھ دیا

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام) ایک کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے گل کدہ فیڈر پر کام کا باقاعدہ آغاز، ایم این اے سلیم الرحمان اور ایم پی اے عزیز اللہ گران خان نے سنگ بنیاد رکھ کر کام کاافتتاح کر دیا۔ فیڈر سے ساڑھے تین ہزار گھر مستفیدہوں گے۔ یوں کم وولٹیج اور لوڈشیڈنگ کامسئلہ بھی حل ہوجائیگا۔ ممبر قومی اسمبلی سلیم الرحمان اورممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران خان نے فیڈر کاسنگ بنیاد رکھ کر باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایکسین کنسٹرکشن سلطان رشید اوردیگربھی موجود تھے۔

Related posts

سوات، مزید 34 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 4901 ہوگئی

Ba Khabar Swat

چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع

Ba Khabar Swat

ملکہ الزبتھ دوم نے 1961ء میں سوات کا سہ روزہ دورہ کیا تھا، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment