چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پولیس میں سزا و جزا کا عمل جاری رہے گا، محمد سعید وزیر

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   آر پی او محکمہ پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید وزیر نے کہا ہے کہ پولیس میں سزا و جزا کا عمل جاری رہے گا۔ اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں کو انعامات سے نوازا جائے گا اور خراب کارکردگی والے پولیس اہلکاروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بہتر کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں میں انعامات کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بہتر کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں میں توصیفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کیے ۔

Related posts

سوات، ہفتہ وار لاک ڈاؤن، مینگورہ شہر اوردیگر علاقوں کے بازار بند

Ba Khabar Swat

سوات بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، سلطنت خان صدر منتخب

Ba Khabar Swat

اخلاص فاؤنڈیشن کا تھیلیسمیا کے بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment