چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایک اور دوشیزہ نے زندگی سے منھ موڑ لیا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں ایک اور دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ مسماۃ (ا) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کے ایم این ایز و ایم پی ایز کے خلاف صف آرا

Ba Khabar Swat

سوات، قاضی اب مجسٹریٹس کی عدالتوں میں کیسز میں معاونت کریں گے

Ba Khabar Swat

روک سکو تو روک لو، جے یو آئی سوات کا وزیراعلیٰ کے گھر کے سامنے طاقت کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment