چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

12 سالہ عزیزاللہ ولد دیدارخان تین دن سے گھر سے لاپتا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) 12 سالہ عزیزاللہ ولد دیدارخان سکنہ مکان باغ مینگورہ گذشتہ تین دنوں سے اپنے گھر سے لاپتا ہے۔ اس کے والدین انتہائی پریشان ہیں۔ اگر کسی کو بچے کے بارے میں علم ہو، تو قریبی پولیس سٹیشن یا پھر اس نمبر 03439584632 پر کال کرکے ثواب حاصل کریں ۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

نوجوان طلبہ سوات کا مستقبل ہیں، میجر جنرل محمد اعجاز مرزا

Ba Khabar Swat

کبل، سوئی گیس لائن کے لئے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment