چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو میڈیکل کالج، ادبی سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سیدو میڈیکل کالج میں ادبی سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ ہوا۔ تقریب میں کالج کے طلبہ و طالبات نے مختلف موضوعات پر تقاریر کیں اور انعامات حاصل کئے۔ پرنسپل سیدو میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر اسرار الحق نے تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کالج طلبہ کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ اس کی بدولت ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں بڑی مدد ملے گی۔

Related posts

سنیٹر اعظم سواتی کو انصاف دلایا جائے، سواتی قوم ایسوسی ایشن

Ba Khabar Swat

سوات، صحافیوں کی بنائی جانے والی تنظیم پختون خوا یونین آف جرنلسٹس کا مشاورتی اجلاس

Ba Khabar Swat

سوات کے بدھا پرویش شاہین کے اعزاز میں تقریب، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment