چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، عیسائی برادری نے کرسمس مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں بھی عیسائی برادری نے کرسمس مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ سیدو شریف چرچ میں اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کیک کاٹا گیا اور مذہبی عبادات کی گئیں۔ تقریب میں پاک فوج اور پولیس کے افسران نے بھی شرکت کی۔ بشپ سمیل گل نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مسلمان بھائیوں کا شکریہ ادا کیا۔

Related posts

جی پی ایس حاجی بابا،سخت گرمی میں بچے پینے کے پانی سے محروم

Ba Khabar Swat

سوات، عالمی یومِ تھیلی سمیا کے موقع پر تقریب منعقد

Ba Khabar Swat

سوات، چوتھے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، مہوڈنڈ شاہراہ بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment