چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تیسرے روز بھی بارش اور شدید برف باری کا سلسلہ جاری

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں تیسرے روز بھی بارش اور شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے بالائی علاقوں میں اکثر رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ پیر کو بھی میدانی علاقوں میں دن بھر بارش اور بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا سلسلہ منگل اور بدھ کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

روشن سپیشلائزڈ ہسپتال میں 10 فروری کو فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوگا

Ba Khabar Swat

سوات،نسوار کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ

Ba Khabar Swat

سوات، ذہین طلبہ میں محب اللہ، فضل حکیم اور عزیزاللہ گران کے ہاتھوں انعامات تقسیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment