چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سماجی خدمات پر شاعر ریاض احمد حیران کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  بہترین سماجی خدمات پر سوات کے نوجوان شاعر ریاض احمد حیران کو گولڈ میڈل سے نواز ا گیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ، ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد سعید وزیر اور اے ڈی انفارمیشن سوات غلا م حسین غازی نے کمشنر آفس میں ایک سادہ مگر پر وقار تقریب کے دوران ریاض احمد حیران کو یہ گولڈ میڈل پہنایا ۔یاد رہے کہ ریاض احمد حیران نے سوات پولیس کے تعاؤن سے منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے فعال مرکز قائم کیا ہے اور قلیل مدت میں ناکافی وسائل کے باوجود ناقابل یقین کامیابیاں حاصل کی ہے۔

Related posts

مینگورہ، ڈبلیو ایس ایس سی کے تعاون سے بائیوڈی گریڈیبل شاپنگ بیگ متعارف 

Ba Khabar Swat

سوات ڈینگی کے وار جاری، گھر پر علاج کرنے والوں کی تعداد 1000 سے متجاوز

Ba Khabar Swat

تیماردار کے ساتھ بدتمیزی پر سیدو ہسپتال کا نائب قاصد معطل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment