چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہسپتال میں جدید طبی سہولیات مہیا کرنا اولین ترجیح ہے، فضل حکیم

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ لوگوں کو ہسپتالوں میں تمام تر جدید طبی سہولیات مہیا کرنا تحریک انصاف حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ صحت مند معاشرہ کسی قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے اور اپنے ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل ہسپتال سیدوشریف میں ریجنل بلڈ بینک کے افتتاح کے موقع پر کیا جو پشاور اور ایبٹ آباد کے بعد خیبر پختونخوا میں تیسرا بڑا اور ملاکنڈ ڈویژن کی سطح پر پہلا بلڈ بینک ہے ۔

Related posts

سوات، گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی شروع

Ba Khabar Swat

فتح پورنال قلعہ، ہائی ایس کی ٹکر سے بچی جاں بحق

Ba Khabar Swat

پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف نشاط چوک میں مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment