چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل، 18 سالہ نوجوان کے ہاتھوں باپ قتل

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں 18 سالہ نوجوان نے اپنے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایس ایچ او کبل اقبال نسیم کے مطابق ملزم قیصر علی کو والد نے والدہ کے ساتھ گھر سے نکال دیا تھا اور وہ چچا کے گھر میں رہ رہے تھے۔ جمعرات کو والد نثار علی نے بھائی کے گھر جاکر اپنے بیٹے قیصر پرقینچی سے وار کرکے زخمی کردیا جس پر بیٹے نے پستول سے اپنے والد پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

کبل فٹ بال گراؤنڈ، ن لیگ جلسہ بارے انتظامات مکمل

Ba Khabar Swat

سیدو شریف ہسپتال میں درختوں کی کٹائی، سول سو سائٹی کے ارکان کا احتجاج

Ba Khabar Swat

کالام اُتروڑ اقوام تنازعہ، صلح کا عمل شروع ہوگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment