چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ منگل کو بھی دن بھر میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔

Related posts

کیو ڈبلیو پی سوات ، اہم رہنماؤں اور عہدیداروں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

Ba Khabar Swat

معروف گلوکارہ نیلو اور ان کی والدہ کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

Ba Khabar Swat

سبزی، فروٹ منڈی ، مذبح خانہ، بس سٹینڈ کی منتقلی میں تاخیر برداشت نہیں کریں گے، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment