چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات کا رہائشی بزنس مین میاں گل باچا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم سوات کے رہائشی بزنس مین میاں گل باچا آف لابٹ ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔ ان کی میت آج آبائی گاؤں لاکر سپردخاک کردی جائے گی۔ ان کے قریبی دوست سہراب خان کے مطابق بزنس مین سڑک پارکرتے ہوئے گاڑی کی زدمیں آگئے۔ مرحوم، ڈاکٹر سجاد علی،شاہد علی اور حیدرعلی کے والد تھے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج لابٹ میں صبح 11 بجے اداکی جائے گی ۔

Related posts

ہسپتالوں میں رش،سوات کے نوجوان ڈاکٹروں کافری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

سوات، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، کم عمر ڈرائیوروں اور تیز رفتاری کی وجہ سے ٹریفک حادثات میں اضافہ

Ba Khabar Swat

محکمہ پبلک ہیلتھ کو لوکل گورنمنٹ کے حوالہ کرنے کی مخالفت کرتے ہیں، سبحان علی خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment