چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سینیٹر مشتاق احمد خان تین مارچ کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان تین مارچ کو سوات کا دورہ کریں گے۔ جماعت اسلامی سوات کے ضلعی ہیڈکوارٹر ادارہ الخدمت سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد خان تین مارچ بروز اتوار المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں تقریب ختم بخاری شریف میں شرکا سے خطاب کریں گے۔ تقریب امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین سمیت دیگر مقررین بھی خطاب کریں گے ۔

Related posts

ٹریفک کے دو الگ حادثات، ٹریفک پولیس اور طالب علم زخمی

Ba Khabar Swat

کانجو، کالعدم جماعت الدعوۃ کی مسجد اور دفتر سیل

Ba Khabar Swat

بریکوٹ گورتئی،لڑکی کی خود کشی کی کوشش

Ba Khabar Swat

Leave a Comment