سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سوات سید عامر علی شاہ کو بہترین کارکردگی پر اسسٹنٹ کمشنر مینگورہ(بابوزئی) تعینات کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ سوات کی سفارش پر صوبائی حکومت نے ان کی تقرری کا اعلامیہ جاری کردیا ۔
previous post